ڈونلڈ ٹرمپ چین کے معاملے پر آپے سے باہر ہوچکے تھے، امریکی اخبار
ڈونلڈ ٹرمپ چین کے معاملے پر آپے سے باہر ہوچکے تھے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی جریدہ کے ایڈیٹر نے پرل نامی کتاب میں اہم انکشافات کیے ہیں ، انہوں نے لکھا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کے آخری ماہ میں امریکی اعلیٰ فوجی قیادت کو خدشہ تھا کہ ٹرمپ چین سے جنگ چھیڑ دیں گے۔ امریکی اخبار میں مزید لکھا گیا کہ جنرل مارک
