Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
تاجکستان

وزیر اعظم دو روزہ دورے پر تاجکستان روانہ ہوگئے

وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر تاجکستان روانہ ہو گئے ہیں ، جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھی شریک ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان 2 روزہ دورے پرتاجکستان روانہ ہوگئے ہیں، دورے کے دوران وزیر اعظم 20 ویں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت اور پاکستان تاجکستان بزنس فورم کے پہلے اجلاس کا افتتاح کریں گے۔ ذرائع کے مطابق

Loading...