
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، ٹام بلنڈل پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر
پاکستان بامقابلہ نیوزی لینڈ ، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ٹام بلنڈل پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وکٹ کیپر بیٹسمین ٹام بلنڈل ٹانگ میں اسٹرین کے باعث سیریز سے باہر ہوئے ہیں، اور اب ان کی جگہ ڈیرل میچل اسکواڈ میں شامل ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹاپ بلنڈل بنگلہ دیش کے خلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں







