دہشت گردوں کو وطن دشمن سمجھ کر کیفر کردار تک پہنچانا ہوگا ،آصف زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو وطن دشمن سمجھ کر کیفر کردار تک پہنچانا ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کا جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے 7 جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل کیا جاتا تو دھرتی دہشتگردوں سے پاک ہو جاتی ۔ آصف زرداری
