تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے
صوبہ پنجاب اور صوبہ خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کی وباء کے پھیلاؤ کے باعث بند کیے گئے اسکول آج کھل گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے اس حوالے سے ٹوئٹ بھی کی ہے اور لکھا کہ صوبے بھر میں اسکولوں کو آج سے 50 فیصد حاضری کے ساتھ کھولا جا رہا ہے۔ ANNOUNCEMENT: All Public and Private Schools of Punjab to
