Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تربیلا میں پانی کی آمد 80 ہزارکیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 80ہزارکیوسک اوراخراج 1لاکھ 10ہزارکیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 16 ہزار کیوسک اور اخراج 30 ہزارکیوسک ہے، چشمہ میں پانی کی آمد 1 لاکھ 32 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 1لاکھ 12ہزارکیوسک ہے، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 27 ہزار100 کیوسک اوراخراج 5 ہزار کیوسک ہے جبکہ نوشہرہ کے مقام پردریائے کابل میں

Loading...