Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا، بارش کے بعد شہر کا موسم خوش گوار ہوگیا ہے۔ کراچی میں شام ہوتے ہی شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی، بارش کے بعد شہر کا موسم یکدم تبدیل ہوگیا، بارش سے قبل شہر

Loading...
Exit mobile version