Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایف آئی اے کے ماہرین نے کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم تیار کرلیا

ایف آئی اے کے ماہرین نے کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم تیار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے آئی ٹی ماہرین نے کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم تیار کرلیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ایف آئی اے کے ڈی جی ثناء اللہ عباسی نے ایف آئی اے کے  کیس منجمنٹ سسٹم کا افتتاح کیا ہے، ایف آئی اے میں چلنے والے 13119 کیسز اور 46505 انکوائریز کو شامل

Loading...
Exit mobile version