Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

خاتون اوّل کا ادارہ برائے ذہنی صحت پنجاب کا دورہ

خاتون اوّل بشریٰ بی بی نے ادارہ برائے ذہنی صحت پنجاب کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خاتون اوّل بشریٰ بی بی نے دورے کے دوران ادارہ برائے ذہنی صحت پنجاب میں فراہم کی جانے والی سہولتوں کا جائز ہ لیا اور انہیں ادارے کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی۔ ذرائع کے مطابق خاتون اوّل نے ادارہ برائے ذہنی صحت پنجاب میں شجرکاری مہم کے سلسلے

Loading...
Exit mobile version