Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عوام کو ریلیف دینے اور پرائس کنٹرول کیلئے آخری حد تک جائیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے اور پرائس کنٹرول کیلئے آخری حد تک جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے کی عوام کو مصنوعی مہنگائی سے نجات دلانے کیلئے ایکشن لے لیا ہے۔ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کے لئے پرائس کنٹرول میکانزم پر فعال انداز میں عملدرآمد کیا جائے، انتظامیہ

Loading...
Exit mobile version