
نرس کو ہراساں کرنے والے اوباش نوجوان گرفتار
لاہورتھانہ ریس کورس پولیس نے نرس کو ہراساں کرنے والے اوباش نوجوان کو گرفتار کرلیاہے۔ تفصیلات کے مطابق نرس کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا ہے،پولیس کی فوری کاروائی کے بعد اوباش نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق شعیب نامی اوباش نے کام پر جاتی لڑکی کو زبردستی موٹرسائیکل پر بٹھانے کی کوشش کی، لڑکی کے انکار ملزم نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دینا







