
ایف آئی اے کا جعلی سفری دستاویز کے خلاف کریک ڈاون، 2 ملزمان گرفتار
ایف آئی اے نے جعلی سفری دستاویز کے خلاف کریک ڈاون کیا جس میں 2 ملزمان گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے جعلی سفری دستاویز،ہنڈی حوالہ ،منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاون کیا ہے اور تین ماہ کے دوران جعلی دستاویز پر سفر کرنیوالے 79افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ اس حوالے سےمیں ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے







