
عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس شروع
عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس اسلام آباد میں شروع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کی صدارت مرکزی سینئر نائب صدر امیرحیدر خان ہوتی کررہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ اجلاس میں خطے بالخصوص افغانستان کی صورتحال پر تفصیلی بحث ہوگی جبکہ ملکی سیاسی صورتحال، الیکٹرانک ووٹنگ مشین، پی ایم ڈی اے اور دیگر مسائل پر بھی گفتگو ہوگی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ







