
سندھ کی عوام کی بددعاؤں سے جلد پیپلزپارٹی کے سیاہ دور کا خاتمہ ہوگا، حلیم عادل شیخ
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ کی عوام کی بددعاؤں سے جلد پیپلزپارٹی کے سیاہ دور کا خاتمہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ انگریز تو چلے گئے مگر اپنے غلام یہاں چھوڑ گئے۔ حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ خوشامدی اور







