Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پنجاب میں کاروباری مراکز رات 8 بجے تک بند ہوں گے، عمران سکندر بلوچ

محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کے سیکرٹری عمران سکندر بلوچ نے کہا ہے کہ پنجاب میں کاروباری مراکز رات 8 بجے تک بند ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کے سیکرٹری عمران سکندر بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ زیادہ شرح والے 5اضلاع میں لاہور، فیصل آباد، ملتان، سرگودھا اور گجرات شامل ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ زیادہ شرح

Loading...