Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گوجرانوالہ کے علا قہ علی پورچٹھہ میں سنوکرکلب میدان جنگ بن گیا

گوجرانوالہ کے علا قہ علی پورچٹھہ میں سنوکرکلب میدان جنگ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ درجن بھر بااثر نوجوانوں نے سنوکرکلب میں دھاوابول کرڈنڈوں،گھونسوں سے نوجوانوں پر تشدد کیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ جھگڑے کی سی سی ٹی وی فوٹیج پولیس  کو موصول  ہوگئی جبکہ فوٹیج میں بااثر افراد کو نوجوانوں پر تشدد کر تے واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے

Loading...