Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

افغانستان ویمن فٹبالرز اور کوچز کی لاہور میں آمد

افغانستان ویمن فٹبالرز  اور کوچز کی لاہور میں آمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  افغانستان ویمن فٹبالرز اپنی فیملیز اور کوچز کے ہمراہ لاہور پہنچ گئیں ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ایف ایف اور سپورٹس بورڈ پنجاب کے حکام نے دستے کا استقبال کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ افغانستان کی ویمن یوتھ اور کلب کے کھلاڑیوں کیلئے فیفا ہاؤس میں قیام کئے جائیں گے۔

Loading...