
صدر مملکت سے انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈ کراس اینڈ ریڈ کریسنٹ کے ریجنل ڈائریکٹر سے ملاقات
صدرمملکت عارف علوی سے انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈ کراس اینڈ ریڈ کریسنٹ کے ریجنل ڈائریکٹر، الیگزینڈر میتھیوس نے ملاقات کے ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ قدرتی آفات میں متاثرین کو بروقت امداد پہنچانے کیلئےہلال احمر اور انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈ کراس کے مابین تعاون ضروری ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈ کراس اینڈ







