ملک بھر میں انسداد کورونا ویکسین لگانے کا عمل تیزی سے جاری
ملک بھر میں انسداد کورونا ویکسین لگانے کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں 8 لاکھ 90 ہزار 980 افراد کو ڈوز لگائی گئی ہے۔ واضح رہے کہ ملک بھر میں اب تک 7 کروڑ 4 لاکھ 2 ہزار 987 ویکسین کی خوراکیں لگائی جا چکی ہیں۔ یاد رہے کہ این
