Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈومیسٹک سیزن 22-2021 کے لیے کھلاڑیوں کے ڈومیسٹک کنٹریکٹس کا اعلان کردیا گیا

ڈومیسٹک سیزن 22-2021 کے لیے کھلاڑیوں کے  ڈومیسٹک کنٹریکٹس کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی سی اےکے 20 کھلاڑیوں سمیت کُل 191 کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کنٹریکٹ مل گئے ہیں، ان 20 کھلاڑیوں میں سے11 کا تعلق بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے علاقوں سے ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر کامران غلام اور ساجد خان کو ترقی مل گئی ہے، ڈومیسٹک

Loading...