وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ویکسین نہ لگوانے والوں کے داخلے پر پابندی
خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں واقع وزیر اعلیٰ ہاؤس اور سیکریٹریٹ میں کورونا وائرس کی ویکسین نہ لگوانے والوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس پابندی کا اعلان خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے ایک اعلامیے کے ذریعے کیا گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ ہاؤس اور سیکریٹریٹ کے ملازمین اور مہمانوں کو مین گیٹ
