Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ناقص کارکردگی، کمزور انتظامی معاملات  پر 14 افسران و اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا

لا اینڈ آرڈر کی خراب صورتحال، فرائض سے غفلت ، ناقص کارکردگی، کمزور انتظامی معاملات  پر حافظ آباد جیل کے سپرنٹنڈنٹ ،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمیت  افسران و اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ناصر نواز کو جیل سپرنٹنڈنٹ کا عارضی چارج دے دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ پنجاب کی تاریخ

Loading...
Exit mobile version