Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ہیٹ ویو

سمندری ہوائیں بند، آج کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟

سمندری ہوائیں بند رہنے کی وجہ سے کراچی میں آج بھی شدید گرمی رہے گی۔ محکمہ مو سمیات کے مطابق شہر میں آج بھی پارہ 40 کے ہندسے کو چھونے کا امکان ہے، آج کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہےجبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد ہے۔ محکمہ مو سمیات کے مطابق گرمی کا سلسلہ کل تک جاری رہے گا،شہر

Loading...