پاکستان میں کورونا سے مزید 73 افراد زندگی کی بازی ہار گئے
عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث ملک بھر میں کورونا سے مزید 73 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 56 ہزار 733 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں، 2 ہزار 714 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی
