Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امریکی ریاست نیو جرسی میں امریکن پریمئیر لیگ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

امریکی ریاست نیو جرسی میں امریکن پریمئیر  لیگ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  امریکن پریمئیر لیگ(اے پی ایل) میں سات ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان، آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز ،بنگلہ دیش ،انگلینڈ ،امریکہ اور  بھارت کی ٹیمیں شامل ہیں ۔  ان ٹیموں میں امریکہ میں بسنے والے ان ممالک کے نا صرف مقامی کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں بلکہ بین الاقوامی شہرت

Loading...
Exit mobile version