Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیر اعلیٰ سندھ کا کورونا کی صورتحال سے متعلق بیان

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 15728 نمونوں کی جانچ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 703 نئے کیسز اور 15 اموات رپورٹ ہوئیں، اموات کی مجموعی تعداد 7192 ہوچکی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق آج مزید 6634 مریض صحتیاب ہوئے ہیں

Loading...
Exit mobile version