
ہمارا مقصد لوگوں کو سروس دینا ہے، وزیر مملکت
وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد لوگوں کو سروس دینا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانیوں کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ہماری کوشش ہونی چاہیے کہ اگر کسی علاقے میں ایک سروس بھی ہو تو فور جی ہو۔ علی محمد خان نے







