Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سونے

سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 12 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 342 روپے اضافے کے بعد 96 ہزار 622

Loading...