Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 2 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں دو دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کیا گیا اور آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ خفیہ ٹھکانے

Loading...