Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

افغانستان کی صورت حال سے خطے میں تبدیلی آچکی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورت حال سے خطے میں تبدیلی آچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قبائلی اضلاع کی ترقی کیلئے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا جنید اکبر کی زیر صدارت اجلاس  ہوا جس میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بھی  شرکت  کی۔ اجلاس میں وزارت خزانہ حکام نے فاٹا سے متعلق مالی امور اور این ایف سی پر بریفنگ

Loading...