Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ڈالر کی قیمت

ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 84 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر 168 روپے 94 پیسے کی

Loading...