
نوجوانوں پر خرچ کرنے والی قومیں ترقی کی منازل طے کر رہی ہیں، صوبائی وزیر کھیل
بلوچستان کے صوبائی وزیر کھیل عبدالخالق ہزارہ نے کہا ہے کہ اپنے نوجوانوں پر خرچ کرنے والی قومیں ترقی کی منازل طے کر رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈائمنڈ جوبلی پاکستان چیف منسٹر بلوچستان آل پاکستان بیڈ منٹن چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے موقع پرصوبائی وزیر کھیل عبدالخالق ہزارہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان حکومت کھیلوں کے حوالے سے تاریخی اقدامات کر رہی ہے۔ ان







