Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں سید علی گیلانی کی وفات پر تعزیتی قرارداد پیش کی گئی ہے اور یہ قرارداد وزیر مملکت علی محمد خان نے پیش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی ایوان سید علی گیلانی کو خراج تحسین پیش کرتا ہے، سید علی گیلانی کے حق میں

Loading...