Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مہنگائی کا جن بےقابو، آٹا، چینی اور پٹرول کی قیمتوں میں 30 سے 80 فیصد تک اضافہ

 پی ٹی آئی کے دور حکومت میں مہنگائی کا جن بےقابو ہوگیا ہے ، چینی، آٹا، ڈالر اور پٹرول کی قیمتوں میں 30 سے 80 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی کی قیمت 42 روپے اضافے سے 70 روپے سے بڑھ کر 112 روپے کلو ہو گئی جبکہ گھی و آئل کی قیمت 140 روپے اضافے سے 205 روپے سے بڑھ کر 345 روپے کلو

Loading...