Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا فائرنگ کے واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے فائرنگ کے واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے لوئر دیر کے علاقے طورمنگ میں  فائرنگ کے واقعے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جنازے پر فائرنگ کا یہ واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

Loading...