صوبے میں سرمایہ کاروں کے لئے بہترین مواقع فراہم کیے گئے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ صوبے میں سرمایہ کاروں کے لئے بہترین مواقع فراہم کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے تعاون گروپ کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے وزیراعلیٰ آفس میں فارن انویسٹمنٹ ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ
