Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہالینڈ کی وزیر خارجہ نے افغانستان سے انخلاء کے بحران کی صورتحال پر استعفیٰ دے دیا

ہالینڈ کی وزیر خارجہ سگریڈ کاگ نے افغانستان سے انخلاء کے بحران کی صورتحال پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈچ شہریوں اور دیگر کو افغانستان سے نکالنے میں ناکامی پر قانون سازوں کی جانب سے سخت تنقید کے بعد وزیر خارجہ سگریڈ کاگ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہالینڈ کی وزیر خارجہ سگریڈ کاگ صرف قائم مقام وزیر تھیں

Loading...
Exit mobile version