Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

محکمہ توانائی پنجاب کلین اینڈ گرین انرجی کے پروجیکٹس کو شوکیس کرے گا، وزیر توانائی پنجاب

وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک کا کہنا ہے کہ دبئی ایکسپو میں محکمہ توانائی پنجاب کلین اینڈ گرین انرجی کے پروجیکٹس کو شوکیس کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک نے دبئی ایکسپو کی تیاریوں کے حوالے سے اہم ترین اجلاس کی صدارت کی ہے۔ اجلاس میں تمام منسلک اداروں کے سربراہان نے شرکت کی ہے۔ اجلاس میں فوکل پرسن برائے دبئی ایکسپو

Loading...
Exit mobile version