
شہر قائد میں آج بھی سورج آگ برسائے گا، پارہ 40 ڈگری تک جانے کا امکان
کراچی میں موسم آج بھی شدید گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ دن میں درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا۔ تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق شہر میں بارش کا آج کوئی امکان نہیں ہے تاہم شام سے موسم تبدیل ہوگا اور گرمی کی







