Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔ تفصیلات مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں دشمن کے پروپگینڈا پر کان نہیں دھرنے۔ مریم نواز نے کہا کہ کئی سالوں سے یہ چلتا آرہا ہے کہ بھائیوں میں اختلاف ہے، یہ دشمن کا پرواپگنڈا ہے۔ یہ پارٹی ہے

Loading...