Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایف بی آر کی جانب سے بلا وجہ تاخیر انتہائی بد انتظامی کے مترادف ہے ،مشتاق سکھیرا

مشتاق سکھیرا وفاقی ٹیکس محتسب نے کہا ہے کہ ایف بی آر کی جانب سے بلا وجہ تاخیر انتہائی بد انتظامی کے مترادف ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا نے ایف بی آر افسران کے خلاف جاری انکوائریز مکمل کرنے کی ہدایت کردی جبکہ مشتاق سکھیرا کا کہنا تھا کہ ایف بی آر تفتیشی افسران کو قانون کے مطابق انکوائریز جلد مکمل کرنے کی

Loading...