
ڈمپر ایسوسی ایشن کی ہڑتال، کراچی میں شہر کے مختلف علاقوں میں کچرا اٹھانے کا کام بند ہوگیا
ڈمپر ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے باعث، کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں کچرا اٹھانے کا کام بند ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ڈمپر ایسوسی ایشن نے سندھ حکومت کے فیصلوں کے خلاف ہڑتال کردی ، جہاں ڈمپر ایسوسی ایشن کی ہڑتال کی کال پر 10 ہزار سے زائد ڈمپروں نے سرکاری اور غیر سرکاری کام روک دئیے گئے جبکہ کراچی ڈمپر ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے







