کراچی کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ بجلی کی فراہمی معطل
کراچی کے مختلف رہائشی علاقوں میں غیر اعلانیہ بجلی کی فراہمی معطل کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تف نارتھ کراچی ، نیو کراچی ، سرجانی ٹاؤن، گلستان جوہر ، فیڈرل بی ایریا کے علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی جاری ہے جبکہ ملیر، سعود آباد ، شاہ فیصل کالونی، لانڈھی ، بلدیہ اور اونگی ٹاون میں بھی وقفے وقفے سے بجلی کی فراہمی متاثر ہو رہی ہے۔ سوئی
