Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حکومت نے پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول پر لیوی میں فی لیٹر 3 روپے 51 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ۔ ذرائع  کا کہنا تھا کہ پیٹرول پر لیوی بڑھاکر 5 روپے 62 پیسے فی لیٹر کردی گئی جبکہ پیٹرول پر فی لیٹر لیوی 2 روپے 11 پیسے عائد تھی۔ ذرائع  کا کہنا تھا کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی 5 روپے 14

Loading...
Exit mobile version