Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پرانی بوسیدہ بسوں اور ویگنوں کو سکریپ کرنے کا سلسلہ جاری ہے، ترجمان ٹرانس پشاور

ترجمان ٹرانس پشاور کا کہنا تھا کہ شہر میں چلنے والی پرانی دھواں چھوڑنے والی بوسیدہ بسوں اور ویگنوں کو مرحلہ وار سکریپ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ٹرانس پشاور کا کہنا تھا کہ اب تک 226 پرانی بسوں اور ویگنوں کو سکریپ کر دیا گیا جبکہ سکریپ ہونے والی تمام گاڑیوں کے مالکان کو طے شدہ ریٹ کے عوض ادائیگیاں بھی کردی گئیں

Loading...