
کسی بھی نئی اپروچ کو اپنانے میں تھوڑا سا وقت ضرور لگتا ہے،بابراعظم
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کسی بھی نئی اپروچ کو اپنانے میں تھوڑا سا وقت ضرور لگتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ مجھے نہیں لگتا کہ چیرمین رمیز راجہ مجھے یا ٹیم کو سپورٹ نہیں کر رہے کیونکہ باتوں سے کہیں ایسا نہیں لگا کہ رمیز راجہ کپتان تبدیل کرنا چاہ رہے ہیں۔ قومی







