پاکستان کو برطانیہ کی ریڈ ٹریول لسٹ سے نکالنے یا نہ نکالنے سے متعلق فیصلہ آج ہوگا
پاکستان کو برطانیہ کی ریڈ ٹریول لسٹ سے نکالنے یا نہ نکالنے سے متعلق فیصلہ آج کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیٹا ایکسپرٹ ٹم وائٹ نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان اور ترکی کے برطانیہ کی ریڈ لسٹ سے نکلنے کا امکان آج بھی ففٹی ففٹی ہے ۔ ٹم وائٹ کا کہنا ہے کہ ایسا ڈیٹا دستیاب نہیں کہ کہہ سکیں کہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال
