
سینیٹرز اور ارکان قومی اسمبلی کے ہمراہ آج کوئٹہ جارہے ہیں، چیئرمین سینٹ
چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ سینیٹرز اور ارکان قومی اسمبلی کے ہمراہ آج کوئٹہ جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کوئٹہ روانگی سے قبل پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لایا گیا ہے۔ صادق سنجرانی نے کہا کہ سینیٹرز اور ارکان قومی اسمبلی کے ہمراہ







