
گرمی سے جانور بھی نڈھال؛ چڑیا گھر میں جانوروں کو گرمی سے بچانے کے لیے انتظامات
کراچی : شہرقائد گرمی کی شدید لپیٹ میں ہے، جس کے باعث گرمی سے جانور بھی نڈھال ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی چڑیا گھر میں جانوروں کو گرمی سے بچانے کے لیے موثر انتظامات کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چڑیا گھر میں ببر شیر ، بنگال ٹائیگر اور بن مانس کے پنجروں میں برف کی سلیں رکھ دی گئی جبکہ ہاتھی کےلئے بھی پانی کا انتظام







