Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پنجاب میں 8 ہزار سے زائد اراضی ریکارڈ سینٹر قائم کریں گے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 8 ہزار سے زائد اراضی ریکارڈ سینٹر قائم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تحصیل کمپلیکس سمبڑیال کے اراضی ریکارڈ سینٹر کا دورہ کیا اور اراضی ریکارڈ کی فراہمی کے عمل کا جائزہ بھی لیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اراضی ریکارڈ سینٹر پر موجود  لوگوں سے گفتگو کی اور اراضی ریکارڈ

Loading...
Exit mobile version